گوجرانوالہ۔28 جون(اے پی پی )وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی سچی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،مخالفین کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود عوامی خدمت کا مشن ہر حال میں پورا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلہ کمہاراں حافظ آباد روڈ پر مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع …
مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی سچی خدمت پر یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر تجارت

مزید خبریں
گوجرانوالہ۔28 جون(اے پی پی )وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی سچی خدمت پر یقین رکھتی ہے ،مخالفین کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود عوامی خدمت کا مشن ہر حال میں پورا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلہ کمہاراں حافظ آباد روڈ پر مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری ،مظفر اقبال بٹ،غلام نبی ،امانت علی ،غلام حید ربٹ ،محمد عباس ،بوٹا خادم و دیگر بھی موجود تھے۔








