مسلم ڈے پر امریکی مسلمانوں کا نیویارک میں مارچ

نیویارک ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے مسلم ڈے کے موقع پر مین ہیٹن کی سڑکوں پر مارچ کیا۔خبروں کے مطابق امریکا میں مسلمانوں کے دن کے موقع پر ہونے والے اکتسیویں سالانہ مارچ کا آغاز مین ہیٹن کی اڑتیسویں سٹریٹ سے ہوا جس میں شریک لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں پھولوں کی ٹہنیاں اٹھا رکھی تھیں۔ اس موقع پر ترانے بھی پڑھے گئے …

نیویارک ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے مسلم ڈے کے موقع پر مین ہیٹن کی سڑکوں پر مارچ کیا۔خبروں کے مطابق امریکا میں مسلمانوں کے دن کے موقع پر ہونے والے اکتسیویں سالانہ مارچ کا آغاز مین ہیٹن کی اڑتیسویں سٹریٹ سے ہوا جس میں شریک لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں پھولوں کی ٹہنیاں اٹھا رکھی تھیں۔ اس موقع پر ترانے بھی پڑھے گئے اور لوگوں میں حلال کھانے اور شربت تقسیم کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply