مشترکہ حریت قیاد ت کی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی کی کالے قانون کے تحت نظربندی کی مذمت

سرینگر۔ 17 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پرمشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دختران ملّت کی سربراہ آسیہ اندرابی اور ان کی ساتھی فہمیدہ صوفی پر کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے نفاذ اور انہیں جموںکی کوٹ بھلوال جیل منتقل کرنے کے احکامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا بدترین مظاہرہ قرار دیاہے ۔ انہوںنے …

سرینگر۔ 17 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پرمشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دختران ملّت کی سربراہ آسیہ اندرابی اور ان کی ساتھی فہمیدہ صوفی پر کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے نفاذ اور انہیں جموںکی کوٹ بھلوال جیل منتقل کرنے کے احکامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا بدترین مظاہرہ قرار دیاہے ۔ انہوںنے 19مئی کو نماز جمعہ کے بعد انتظامیہ کی اس کارروائی کے خلاف اور تمام سیاسی نظربندوںکی رہائی کےلئے پرامن مظاہروں کی کال دی ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply