مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے سبزار احمد سمیت شہید ہونے والے نوجوانوں کوشاندار خراج عقیدت

سرینگر ۔ 28 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحتمی قیادت نے حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار احمد اور اس کے ساتھیوں اور رام پور میں شہید ہونے والے نوجوانوں کو شاندارخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں جاری خون خرابے اور قیمتی انسانی زندگیوں کے اتلاف کی بنیادی وجہ …

سرینگر ۔ 28 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحتمی قیادت نے حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار احمد اور اس کے ساتھیوں اور رام پور میں شہید ہونے والے نوجوانوں کو شاندارخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں جاری خون خرابے اور قیمتی انسانی زندگیوں کے اتلاف کی بنیادی وجہ بھارت کی ضد، ہٹ دھرمی اور طاقت کا نشہ ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آزادی پسند رہنماﺅں نے نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال اور سینکڑوں افراد کو زخمی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے 28 اور29مئی کو مکمل ہڑتال اور شہید ہونے والے نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے 30مئی کو ترال میں ایک عظیم الشان تعزیتی جلسہ منعقد کرنے کی کال دی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply