اسلام آباد ۔22 اکتوبر(اے پی پی)پاکستان روس مشترکہ فوجی مشق "دروزوبہ ۔تھری" میں شرکت کے لئے روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ،میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق روسی فوج کا دستہ پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا، مشترکہ مشق دروزبہ ۔3 کے نام سے منعقد ہو …
مشترکہ مشق ”دروزوبہ ۔3“میں شرکت کے لئے روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا، آئی ایس پی آر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔22 اکتوبر(اے پی پی)پاکستان روس مشترکہ فوجی مشق "دروزوبہ ۔تھری” میں شرکت کے لئے روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ،میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق روسی فوج کا دستہ پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا، مشترکہ مشق دروزبہ ۔3 کے نام سے منعقد ہو گی۔ یہ مشقیں پاکستان، روس کے باہمی تربیتی تعاون کا حصہ ہیں اور تیسری بار منعقد کی جا رہی ہیں۔








