اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس (پیر کو) پیر کو چیئرمین اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس دن 12بجے ہوگا، جس میں دیگر ایجنڈے کے علاوہ مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس (پیر کو) وزیر اعظمکی صدارت میں ہو گا

مزید خبریں