اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کےمشیر برائے احتساب وداخلہ شہزاد اکبرنےعید میلاد النبیﷺ کے بابرکت موقع پر مسلم اُمہ اوراہل وطن کو مبارکباددی ہے۔عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملک میں کو رونا کی دوسری لہر کے خدشہ کے پیشِ نظر عید میلاد النبیﷺ کی تمام تقاریب میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی …
مشیر برائے احتساب وداخلہ شہزاد اکبرکی عید میلاد النبیﷺ پر مسلم اُمہ اوراہل وطن کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کےمشیر برائے احتساب وداخلہ شہزاد اکبرنےعید میلاد النبیﷺ کے بابرکت موقع پر مسلم اُمہ اوراہل وطن کو مبارکباددی ہے۔عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملک میں کو رونا کی دوسری لہر کے خدشہ کے پیشِ نظر عید میلاد النبیﷺ کی تمام تقاریب میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زندگی تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔








