اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے عراق کے سفیر ڈاکٹر علی یاسین محمد کریم نے ملاقات کی ۔دونوںشخصیات نے پاکستان اور عراق کے درمیان باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون اور مستقبل میں مزید وسعت دینے کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور استحکام کے امور پر بھی بات چیت …
مشیر برائے قومی سلامتی لیفیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے عراقی سفیر ڈاکٹر علی یاسین محمد کریم کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے عراق کے سفیر ڈاکٹر علی یاسین محمد کریم نے ملاقات کی ۔دونوںشخصیات نے پاکستان اور عراق کے درمیان باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون اور مستقبل میں مزید وسعت دینے کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور استحکام کے امور پر بھی بات چیت کی گئی ۔عراق کے سفیر نے پاکستان میں تعیناتی کے دوران اپنے تجربے کے بارے میں آگاہ کیا ۔انہوں نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کاوشوں کی تعریف کی ۔انہوں نے سکیورٹی ‘تجارت اور دفاع سمیت دیگر دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر زور دیا ۔








