اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے پاکستان میں چین کے سفیر یاؤجنگ نے جمعہ کویہاں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ چین کے سفیر نے عوام کے لیے اعلان کردہ ریلیف پیکج کی تعریف کی اور کورونا وائرس کی …
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے چین کے سفیر یاؤجنگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے پاکستان میں چین کے سفیر یاؤجنگ نے جمعہ کویہاں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ چین کے سفیر نے عوام کے لیے اعلان کردہ ریلیف پیکج کی تعریف کی اور کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے حکومتی اقدامات کو سراہا۔








