مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا سینئر صحافی حبیب الرحمٰن کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی حبیب الرحمن کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینئر صحافی حافظ طاہرخلیل اور حافظ ایس اے رحمان ایڈووکیٹ کے نام تعزیتی پیغام میں مشیر وزیراعظم نے دعا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبر …

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی حبیب الرحمن کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینئر صحافی حافظ طاہرخلیل اور حافظ ایس اے رحمان ایڈووکیٹ کے نام تعزیتی پیغام میں مشیر وزیراعظم نے دعا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave a Reply