اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سینئر صحافی افتخار احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سینئر صحافی افتخار احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں