معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا مولانا فضل الرحمن کے خطاب پر رد عمل

اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت پر خودکش حملہ کرنے کی بجائے حجرے کا رخ کریں، سڑکوں پر فساد اور انتشار پھیلانے کی بجائے تبلیغ برائے اصلاح کا فریضہ سرانجام دیں، اقتدار کی پچ پر لگاتار کھیلنے والوں کو سرکاری وسائل کے بغیر رہنے کی عادت ڈالنا ہوگی۔ اتوار …

اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت پر خودکش حملہ کرنے کی بجائے حجرے کا رخ کریں، سڑکوں پر فساد اور انتشار پھیلانے کی بجائے تبلیغ برائے اصلاح کا فریضہ سرانجام دیں، اقتدار کی پچ پر لگاتار کھیلنے والوں کو سرکاری وسائل کے بغیر رہنے کی عادت ڈالنا ہوگی۔ اتوار کو کوئٹہ میں مولانا فضل الرحمن کے خطاب پر رد عمل میں معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سڑکوں پر فساد اور انتشار پھیلانے کی بجائے تبلیغ برائے اصلاح کا فریضہ سرانجام دیں۔