اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پیر کو نادرا میگا سینٹر کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیئرمین نادرا عثمان مبین بھی موجود تھے۔ نادرا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نادرا سینٹر میں کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔معاون خصوصی نے احساس پروگرام میں انگوٹھوں کی …
معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کانادرا میگا سینٹر کا دورہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پیر کو نادرا میگا سینٹر کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیئرمین نادرا عثمان مبین بھی موجود تھے۔ نادرا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نادرا سینٹر میں کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔معاون خصوصی نے احساس پروگرام میں انگوٹھوں کی شناخت جیسے مسائل فوری حل کرنے پر چیئرمین نادرا کا شکریہ ادا کیا۔








