سیالکوٹ۔29اپریل (اے پی پی ) وفا قی وزیر منصو بندی و تر قی پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ معا شر ے میں تر قی صر ف تعلیم کے حصو ل سے ہی ممکن ہے ، تعلیم قو م کا اصل زیور اور کا میا بی کا زینہ ہے ،علم خدا کی رضا حا صل کر نے کا بھی زر یعہ ہے اس کے بغیر انسان …
معا شر ے میں تر قی صر ف تعلیم کے حصو ل سے ہی ممکن ہے ، تعلیم قو م کا اصل زیور اور کا میا بی کا زینہ ہے ، وفا قی وزیر منصو بندی و تر قی پر و فیسر احسن اقبا ل کا تقر یب سے خطا ب

مزید خبریں
سیالکوٹ۔29اپریل (اے پی پی ) وفا قی وزیر منصو بندی و تر قی پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ معا شر ے میں تر قی صر ف تعلیم کے حصو ل سے ہی ممکن ہے ، تعلیم قو م کا اصل زیور اور کا میا بی کا زینہ ہے ،علم خدا کی رضا حا صل کر نے کا بھی زر یعہ ہے اس کے بغیر انسان دنیا وآ خر ت میں میں کا میا ب نہیں ہو سکتا لہذادنیا بھر کے چیلنجز کا مقا بلہ کر نے کے لیے ہمیں ہر صو ر ت تعلیم کے حصو ل کو یقینی بنا نا ہو گا ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا مر س کا لج نا رووا ل میں پو سٹ گر یجویٹ بلا ک کے افتتاح کے موقع پر منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ صو با ئی پا ر لیما نی سیکر ٹر ی بر ائے امدا د با ہمی خوا جہ محمد وسیم بٹ ، ممبر صو با ئی اسمبلی سردار رمیش سنگھ آروڑہ، ڈپٹی کمشنر رفا قت علی نسوآ نہ چیئر مین میو نسپل کمیٹی سید اظہر الحسن گیلا نی ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر کا لجز مر اد علی گو ند ل ،پر نسپل کا لج ارشد علی، پر نسپل گو ر نمنٹ مسلم پو سٹ گر یجو یٹ کا لج برا ئے خوا تین محتر مہ را حیلہ ریا ض ،پر و فیسر افتخار احمد ،پر وفیسر طیب اللہ شا ہ ،ممبرا ن میو نسپل کمیٹی و دیگر اس مو قع پر تقر یب میں مو جو د تھے ۔








