مقامی مارکیٹ میں برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔7 جولائی(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں،زندہ برائلر135 اور برائلر گوشت 204 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن93 روپے میںفروخت ہوئے۔

Leave a Reply