مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔2نومبر (اے پی پی):مقامی مارکیٹ میں پیرکے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر176اور برائلر گوشت267روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن166روپے میں فروخت ہوئے۔