مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھاﺅ

لاہور۔26 اپریل (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا 120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنے90 تا 95 روپے، دال چنا 95 روپے ، مونگ ثابت90 سے95 روپے، دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش …

لاہور۔26 اپریل (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا 120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنے90 تا 95 روپے، دال چنا 95 روپے ، مونگ ثابت90 سے95 روپے، دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن 93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

Leave a Reply