مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے گذشتہ ماہ فروری میں15کشمیریوں کو شہیدکیا

سرینگر ۔ یکم مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ فروری میںایک خاتون سمیت 15بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ان میںسے تین نوجوانوںکوجعلی مقابلے کے دوران شہیدکیاگیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply