مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر۔ 17 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آباد میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہیدکر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو اسلام آباد کے علاقے بلبل نوگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوج کا کریک …

سری نگر۔ 17 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آباد میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہیدکر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو اسلام آباد کے علاقے بلبل نوگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوج کا کریک ڈاون آپریشن جاری تھا۔

Leave a Reply