مقبوضہ کشمیر، میر واعظ فورم کی طرف سے جیلوں میں نظربند حریت رہنماﺅں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سرینگر ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری سیاسی رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری نظربندوں کے ساتھ جیل حکام کا ناروا امتیازی سلوک انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کیلئے چشم کشا اور لمحہ …

سرینگر ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری سیاسی رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری نظربندوں کے ساتھ جیل حکام کا ناروا امتیازی سلوک انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کیلئے چشم کشا اور لمحہ فکریہ ہے ۔