سری نگر۔ 25 جون(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے آج ضلع بارہمولہ میںدوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اوڑی کے جنگل علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کاروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوج کے ایک افسر نے نوجوانوں کو ایک جھڑپ کے دوران شہید کرنے کا دعویٰ کیا …
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں دو کشمیری نوجوان شہید کردیے

مزید خبریں
سری نگر۔ 25 جون(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے آج ضلع بارہمولہ میںدوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اوڑی کے جنگل علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کاروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوج کے ایک افسر نے نوجوانوں کو ایک جھڑپ کے دوران شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمےر:بھارتی فوجےوں نے بارہمولہ مےں دو کشمےری نوجوان شہےد کردےے سری نگر۔ 25 جون(اے پی پی)مقبوضہ کشمےر مےں بھارتی فوجےوں نے اپنی رےاستی دہشت گردی کی کاروائےاں جاری رکھتے ہوئے آج ضلع بارہمولہ مےںدوکشمےری نوجوانوں کو شہےد کردےا۔کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق فوجےوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اوڑی کے جنگل علاقے مےں تلاشی اور محاصرے کی اےک کاروائی کے دوران شہےد کےا۔








