سرینگر ۔ 23 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس مسلسل نویں روز بھی معطل ہیںجس کی وجہ سے کشمیری عوام، بیرون ریاست زیر تعلیم کشمیری طلباءاور تاجروں کو شدید ترین مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے بیرون ریاست زیر تعلیم کشمیری طلباءاور تاجر ذہنی پریشانی اور مالی مشکلات کا شکار ہیں
مقبوضہ کشمیر میںانٹرنیٹ اور موبائل سروس مسلسل نویں روز بھی معطل