مقبوضہ کشمیر: 86 ویںروز بھی مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

سرینگر ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کے خلاف اتوار کو مسلسل 86 ویں روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی۔ بھارتی فورسز کی طرف سے فائر کے گئے پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والا کاﺅسہ بڈگام کا رہائشی نوجوان مظفر احمد ہفتے کے روز سرینگر کے ایک ہسپتال میں چل بسا تھاجس سے جاری انتفادہ کے دوران شہید …

سرینگر ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کے خلاف اتوار کو مسلسل 86 ویں روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی۔ بھارتی فورسز کی طرف سے فائر کے گئے پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والا کاﺅسہ بڈگام کا رہائشی نوجوان مظفر احمد ہفتے کے روز سرینگر کے ایک ہسپتال میں چل بسا تھاجس سے جاری انتفادہ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 108ہو گئی۔ مظفر احمد پنڈت 14ستمبر کو شدید زخمی ہو ا تھا ۔ یاد رہے کہ مقبوضہ علاقے میں حالیہ انتفادہ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں رواں برس 8جولائی کو ممتاز مجاہد کمانڈر برہان مظفر وانی کے ماورائے عدالت قتل کے بعد شروع ہو ا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply