ملائشین پام آئل کے نرخوں میںکمی کا رجحان

کوالالمپور ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں مسلسل کمی آنے کا رجحان نئے کاروباری ہفتے میں جاری ہے جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی اور ذخیرے میں اضافہ ہے۔برسا ملائشیا ڈیریویٹیو ایکس چینج میں فروری کے لئے پام آئل کے سودے 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 2459 رنگٹ(603 ڈالر)فی ٹن پر طے ہوئے

Leave a Reply