کولالمپور۔ 22 اگست (اے پی پی)ملائشین پام آئل کے نرخوں میں 1فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ پام آئل کی پیداوار توقع سے کم ہونے کے خدشات ہیں ۔بُرسا ملائیشیا ڈرائیوٹیو ایکسچینج میں پام آئل کی نومبر کے لئے سپلائی کے سودے 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 2208 رنگٹ (528.86ڈالر ) فی ٹن طے پائے جوکہ ایک ہفتے کے دوران پام آئل کے نرخ میں اعلی اضافہ ہے …
ملائشین پام آئل کے نرخوں میں 1فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
کولالمپور۔ 22 اگست (اے پی پی)ملائشین پام آئل کے نرخوں میں 1فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ پام آئل کی پیداوار توقع سے کم ہونے کے خدشات ہیں ۔بُرسا ملائیشیا ڈرائیوٹیو ایکسچینج میں پام آئل کی نومبر کے لئے سپلائی کے سودے 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 2208 رنگٹ (528.86ڈالر ) فی ٹن طے پائے جوکہ ایک ہفتے کے دوران پام آئل کے نرخ میں اعلی اضافہ ہے ۔








