ملائیشن مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں 2.88 فیصد اضافہ

کوالالمپور ۔ 17 جون (اے پی پی) ملائیشن مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں 2.88 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث ڈیلرز کی پام آئل ذخیرہ کرنے کی اطلاعات اور متبادل خوردنی آئلز کی قیمتوں کا بڑھنا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 2.88 فیصد اضافے کے ساتھ 2359 رنگٹ (552.01 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

مزید خبریں