ملائیشن پام آئل کی قیمتوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) ملائیشن پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دو سیشنز میں قیمتوں میں اضافے کے بعد گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران پام آئل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ۔ بینچ مارک برسا ملائیشیا ڈیریویٹوایکچینج کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 0.7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری …

کوالالمپور ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) ملائیشن پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دو سیشنز میں قیمتوں میں اضافے کے بعد گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران پام آئل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ۔ بینچ مارک برسا ملائیشیا ڈیریویٹوایکچینج کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 0.7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 3106رنگٹ یا 693ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ کارباری سرگرمیوں کے دوران 25ٹنوں کے 43ہزار 89لاٹس کا کاروبار ہوا ۔

Leave a Reply