کوالالمپور ۔ 18 جولائی (اے پی پی ملائیشیا کی مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سویا آئل کے نرخوں کا گرنا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1271 رنگٹ (536.78 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 61574 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشیائی پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں