کوالالمپور ۔27اپریل (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 0.3 فیصد کم ہوکر 2389 رنگٹ (610.22 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 19019 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

مزید خبریں