کوالالمپور ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.8 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخ کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 1.8 فیصد کم ہوکر 2118 رنگٹ (512.71 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.8 فیصد کمی

مزید خبریں