کوالالمپور ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی پیداوار میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹو انڈیکس میں 0.9 فیصد بڑھ کر 3098 رنگٹ (699 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل 35883 لاٹوں کا کاروبار ہوا جو 2015 ءکی یومیہ اوسط 44600 لاٹوں سے کم ہے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں