ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

کوالالم پور ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی ہوئی جس کی وجہ دیگر آئلز کی قیمتوں کا گرنا ہے۔برسا ملائشیا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے نرخ 0.52 فیصد کم ہوکر 3061 رنگٹ (684.40 ڈالر) فی ٹن رہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply