کوالالمپور ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئل اور خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 44 رنگٹ (2.1 فیصد) اضافے کے ساتھ 2119 رنگٹ (486.11 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

مزید خبریں