کوالالم پور ۔ 25 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مئی کیلئے پام آئل کے سودے 0.9 فیصد بڑھ کر 2806 رنگٹ (632.41 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ