کوالالمپور ۔ 28 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بیرون ملک طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جون کیلئے پام آئل کے سودے 2.1 فیصد کم ہوکر 2695 رنگٹ (611.25 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔مارکیٹ میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 45445 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں