کوالالمپور ۔ 26 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی پیداوار توقع سے کم رہنے کا امکان اور سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے پام آئل کے سودے 2.9 فیصد اضافے کے ساتھ 2626 رنگٹ (613.55 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.9 فیصد اضافہ

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 26 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی پیداوار توقع سے کم رہنے کا امکان اور سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے پام آئل کے سودے 2.9 فیصد اضافے کے ساتھ 2626 رنگٹ (613.55 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 53471 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








