ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالم پور ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں دسمبر کیلئے پام آئل کے سودے 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 2683 رنگٹ (633.16 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 34121 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply