ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خوردنی آئلز کے نرخوں میں تیزی اور بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2762 رنگٹ (655.20 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 44760 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply