ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بیرون ملک طلب اور بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2741 رنگٹ (648.91 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 38078 لاٹوں کاکاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply