ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور۔ 24 اکتوبر (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں خوردنی آئلز کے نرخوں اور طلب میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے لیے سودے 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2787 رنگٹ (657.93 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 55937 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply