ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی جاری

کوالالمپور ۔ 29 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل بدستور جاری ہے ہوئی جس کی وجہ ملائشین کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں استحکام آنا ہے ۔برسا ڈیرایویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے0.1 فیصد کم ہوکر 2587 رنگٹ (630.82 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 31012 لاٹوں …

کوالالمپور ۔ 29 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل بدستور جاری ہے ہوئی جس کی وجہ ملائشین کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں استحکام آنا ہے ۔برسا ڈیرایویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے0.1 فیصد کم ہوکر 2587 رنگٹ (630.82 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 31012 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply