ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ فلیٹ رہے

کوالالمپور۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ فلیٹ رہے جس کی وجہ برآمدی ڈیٹا رپورٹ کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جنوری کیلئے پام آئل کے سودے 0.14 فیصد بڑھ کر 2817 رنگٹ (664 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 48620 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply