کوالالمپور ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) پام آئل کی خریداری میں اضافے کے رجحان نے ملائیشین پام آئل کے نرخ بڑھا دیئے۔ برسا ملائیشیا فیوچرز ایکسچینج میں دسمبر کے لئے ملائیشین پام آئل کی سپلائی قیمت میں 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 2711 رنگٹ (642.42 ڈالر) فی ٹن پر طے ہوئی۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں