اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی فرط جذبات سے آبدیدہ ہو گئیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ وہ پانچ سال بعد پاکستان واپس آئی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ وہ وطن سے باہر رہ کر بھی ہر وقت پاکستان کے بارے میں سوچتی تھیں۔ ملالہ یوسف …
ملالہ یوسف زئی اپنی تقریر کے دوران متعدد بار فرط جذبات سے آبدیدہ ہو گئیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی فرط جذبات سے آبدیدہ ہو گئیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ وہ پانچ سال بعد پاکستان واپس آئی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ وہ وطن سے باہر رہ کر بھی ہر وقت پاکستان کے بارے میں سوچتی تھیں۔ ملالہ یوسف زئی اپنی تقریر کے دوران متعدد بار فرط جذبات سے آبدیدہ ہو گئیں۔








