ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

):ملتان اورمضافات میں موسم گرم ،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے

ملتان۔ 08 جون (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں موسم گرم ،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت44.7 اور کم سے کم30.8سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔

صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب45فیصد اورشام پانچ بجے18فیصدتھا۔ کل منگل کے روزطلوع آفتاب صبح05بجکر10منٹ پر اورغروب آفتاب شام07بجکر16 منٹ پر ہوگا۔

مزید خبریں