ملتان تھانہ بہاؤالدین زکریا پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار ،ایک کلو گرام آئس برآمد

ملتان۔ 15 نومبر (اے پی پی):ملتان تھانہ بہاؤالدین زکریا پولیس کی کارروائی،ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام آئس برآمد کر لی۔ترجمان پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز ایس ایچ او تھانہ بہاؤالدین زکریا عبدالرؤف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ زکریا ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمدارشادکو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو گرام آئس برآمد کی۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر …

ملتان۔ 15 نومبر (اے پی پی):ملتان تھانہ بہاؤالدین زکریا پولیس کی کارروائی،ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام آئس برآمد کر لی۔ترجمان پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز ایس ایچ او تھانہ بہاؤالدین زکریا عبدالرؤف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ زکریا ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمدارشادکو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو گرام آئس برآمد کی۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔