ملتان موٹروے آئندہ سال مئی جون میں ٹریفک کےلئے کھولنے کا امکان ہے، جنرل منیجر نیشنل ہائی وے اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) پاکستان میں چین کے ڈپٹی سفیر اور سی پیک کے فوکل پرسن ژاو لی جیان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) ایک گیمز چینجر منصوبہ ہے، پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر زور وشور سے کام جاری ہے، سکھر ملتان موٹر وے بھی سی پیک کا ایک اہم حصہ ہے جو 2.889 ارب ڈالر کی لاگت …

اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) پاکستان میں چین کے ڈپٹی سفیر اور سی پیک کے فوکل پرسن ژاو لی جیان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) ایک گیمز چینجر منصوبہ ہے، پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر زور وشور سے کام جاری ہے، سکھر ملتان موٹر وے بھی سی پیک کا ایک اہم حصہ ہے جو 2.889 ارب ڈالر کی لاگت سے مکمل کیا جارہا ہے جو7 سیکشنوں پر مشتمل ہے۔