اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے تمام تجارتی معاہدوں کو نجی شعبہ کی مشاورت سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔ یو بی جی کے زونل چئیرمین نسیم الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر ہماری اقتصادی ترجیحات عالمگیریت …
ملکی ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے تمام تجارتی معاہدوں کو نجی شعبہ کی مشاورت سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے، نسیم الرحمان
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے تمام تجارتی معاہدوں کو نجی شعبہ کی مشاورت سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔ یو بی جی کے زونل چئیرمین نسیم الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر ہماری اقتصادی ترجیحات عالمگیریت سے موجودہ پالیسیوں سے متصادم ہوں تو غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرنا مشکل ہو گا۔ ا









