اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میںکاشتکاروں کے لئے بہتر منافع لانے اور قومی فوڈ سکیورٹی کے لئے سی پیک فریم ورک کو استعمال کررہے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ہم نے ملک بھر کے زرعی ماہرین کے مختلف گروپوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ …
ملک بھر میںکاشتکاروں کے لئے بہتر منافع لانے اور قومی فوڈ سکیورٹی کے لئے سی پیک فریم ورک کو استعمال کررہے ہیں، سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میںکاشتکاروں کے لئے بہتر منافع لانے اور قومی فوڈ سکیورٹی کے لئے سی پیک فریم ورک کو استعمال کررہے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ہم نے ملک بھر کے زرعی ماہرین کے مختلف گروپوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان ملاقاتوں کا مقصد زرعی پیداوار میں اضافہ، زرعی اور پیداواری صلاحیت کو بڑھانا، کاشتکاروں کے لئے بہتر منافع لانا اور قومی فوڈ سکیورٹی میں شراکت کرنے کے لئے سی پیک فریم ورک کو استعمال کرنا ہے۔








