ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف مہم جاری رہے گی، عمر ایوب خان

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی چوروںکے خلاف مہم جاری رہے گی۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اب تک 8,789 فیڈرز میں سے 80 فیصد فیڈرز کو کلیئر کیا جاچکا ہے اور ان پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی باقی 20 …

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی چوروںکے خلاف مہم جاری رہے گی۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اب تک 8,789 فیڈرز میں سے 80 فیصد فیڈرز کو کلیئر کیا جاچکا ہے اور ان پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی باقی 20 فیصد فیڈرز پر بھی بجلی چوری کا خاتمہ کرکے انہیں لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی جائے گی۔

Leave a Reply